سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
56. باب : ذكر الاختلاف على سليمان بن يسار في حديث حمزة بن عمرو فيه
باب: اس حدیث میں حمزہ بن عمرو کی حدیث میں سلیمان بن یسار پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
حدیث نمبر: 2297
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مِثْلَهُ مُرْسَلٌ.
سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ حمزہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آگے اوپر والی حدیث کے مثل ہے اور یہ حدیث مرسل ۲؎ ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الصيام/حدیث: 2297]
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت حمزہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے کہا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !“ پھر اسی کے مثل بیان کیا۔ یہ روایت مرسل (منقطع) ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الصيام/حدیث: 2297]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر رقم 2296 (مرسل)»
وضاحت: ۱؎: مرسل سے مراد منقطع ہے کیونکہ سلیمان بن یسار اور حمزہ بن عمرو رضی الله عنہ کے درمیان ابو مرواح کا واسطہ چھوٹا ہوا ہے جیسا کہ حدیث نمبر ۲۳۰۴ (جو آگے آ رہی ہے) کی سند سے واضح ہے (واللہ اعلم)۔
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
الرواة الحديث:
Sunan an-Nasa'i Hadith 2297 in Urdu
بكير بن عبد الله القرشي ← سليمان بن يسار الهلالي