پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
44. باب : عقل الأصابع
باب: انگلیوں کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4849
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَلْخِيُّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى , قَالَ:" قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَّ الْأَصَابِعَ سَوَاءٌ عَشْرًا عَشْرًا مِنَ الْإِبِلِ".
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا: ”انگلیاں سب برابر برابر ہیں، ہر ایک میں دیت دس دس اونٹ ہیں“۔ [سنن نسائي/كتاب القسامة والقود والديات/حدیث: 4849]
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا: ”انگلیاں سب برابر ہیں، (ہر ایک کی دیت) دس دس اونٹ ہے۔“ [سنن نسائي/كتاب القسامة والقود والديات/حدیث: 4849]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 4847 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن النسائى الصغرى |
4848
| في الأصابع عشر عشر |
سنن النسائى الصغرى |
4849
| الأصابع سواء عشرا |
سنن النسائى الصغرى |
4850
| الأصابع سواء عشرا عشرا من الإبل |
سنن أبي داود |
4557
| الأصابع سواء قلت عشر عشر قال نعم |
سنن أبي داود |
4556
| الأصابع سواء عشر عشر من الإبل |
سنن ابن ماجه |
2654
| الأصابع سواء |
Sunan an-Nasa'i Hadith 4849 in Urdu
مسروق بن أوس التميمي ← عبد الله بن قيس الأشعري