سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
44. باب : عقل الأصابع
باب: انگلیوں کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4855
أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْهَيْثَمِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ , وَابْنُ جُرَيْجٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فِي خُطْبَتِهِ , وَهُوَ مُسْنِدٌ ظَهْرَهُ إِلَى الْكَعْبَةِ:" الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبے میں فرمایا اور آپ اپنی پیٹھ کعبے سے ٹیکے ہوئے تھے: ”انگلیاں دیت میں برابر برابر ہیں“۔ [سنن نسائي/كتاب القسامة والقود والديات/حدیث: 4855]
حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ سے، وہ (شعیب) اپنے دادا (حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما) سے بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خطبے میں فرمایا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کے ساتھ اپنی پشت کی ٹیک لگا رکھی تھی: ”تمام انگلیاں (دیت کے لحاظ سے) برابر ہیں۔“ [سنن نسائي/كتاب القسامة والقود والديات/حدیث: 4855]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 8693) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن
الرواة الحديث:
Sunan an-Nasa'i Hadith 4855 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي