سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. باب : تحريم الوشر
باب: دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے کی حرمت کا بیان۔
حدیث نمبر: 5114
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْحُصَيْنِ الْحِمْيَرِيِّ، عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ، قَالَ: بَلَغَنَا , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى عَنِ الْوَشْرِ، وَالْوَشْمِ".
ابوریحانہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے اور گودنے سے منع فرمایا ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5114]
حضرت ابوریحانہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”دانتوں کو باریک کرنے اور گودنے (جسم کو چھید کر نقش و نگار بنانے اور رنگ بھرنے)“ سے منع فرمایا ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5114]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 5094 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، انظر حديث السابق (5094) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 361
الرواة الحديث:
Sunan an-Nasa'i Hadith 5114 in Urdu
الهيثم بن شفي الرعيني ← شمعون بن زيد الأزدي