پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. باب : تأويل قول الله تعالى { ومن ثمرات النخيل والأعناب تتخذون منه سكرا ورزقا حسنا }
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور کھجوروں اور انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال و عمدہ) رزق تیار کرتے ہو“ کی تفسیر۔
حدیث نمبر: 5580
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" السَّكَرُ حَرَامٌ، وَالرِّزْقُ الْحَسَنُ حَلَالٌ".
سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ نشہ حرام ہے اور بہترین روزی حلال ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5580]
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: «سَكَرٌ» (نشہ آور مشروب) حرام ہے اور «رِزْقٌ حَسَنٌ» (نبیذ وغیرہ) حلال ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5580]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 5578 (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، سفيان الثوري عنعن. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 365
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سعيد بن جبير الأسدي، أبو محمد، أبو عبد الله | ثقة ثبت | |
👤←👥عثمان بن عاصم الأسدي، أبو الحصين عثمان بن عاصم الأسدي ← سعيد بن جبير الأسدي | ثقة ثبت سنى | |
👤←👥سفيان الثوري، أبو عبد الله سفيان الثوري ← عثمان بن عاصم الأسدي | ثقة حافظ فقيه إمام حجة وربما دلس | |
👤←👥عبد الله بن المبارك الحنظلي، أبو عبد الرحمن عبد الله بن المبارك الحنظلي ← سفيان الثوري | ثقة ثبت فقيه عالم جواد مجاهد جمعت فيه خصال الخير | |
👤←👥سويد بن نصر المروزي، أبو الفضل سويد بن نصر المروزي ← عبد الله بن المبارك الحنظلي | ثقة |
سنن نسائی کی حدیث نمبر 5580 کے فوائد و مسائل
فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث5580
اردو حاشہ:
مختلف تابعین کے اقوال نقل کرنے سے مقصود یہ ہے کہ کوفی، بصری اور مکی تابعین کے نزدیک انگور کی طرح کھجور سے بھی شراب تیار ہوسکتی ہے۔ اور یہی مسلک جمہور اہل علم اور محدثین وفقہاء کا ہے۔
مختلف تابعین کے اقوال نقل کرنے سے مقصود یہ ہے کہ کوفی، بصری اور مکی تابعین کے نزدیک انگور کی طرح کھجور سے بھی شراب تیار ہوسکتی ہے۔ اور یہی مسلک جمہور اہل علم اور محدثین وفقہاء کا ہے۔
[سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 5580]
Sunan an-Nasa'i Hadith 5580 in Urdu
عثمان بن عاصم الأسدي ← سعيد بن جبير الأسدي