🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. باب تقبيل الميت والزجر عن سبه وما جاء في الثناء عليه ومن يستريح بعد الموت
میت کو بوسہ دینے اور اسے برا بھلا کہنے پر وعید کا بیان، اور اس کی تعریف کرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے، اور موت کے بعد کون راحت پاتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1849
وَعَنْ عُرْوَةَ قَالَ: "تُوُفِّيَتِ امْرَأَةٌ وَكَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضْحَكُونَ مِنْهَا، فَقَالَ بِلَالٌ: وَيْحَهَا قَدِ اسْتَرَاحَتْ. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا يَسْتَرِيحُ مَنْ غُفِرَ لَهُ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ مُرْسَلًا.
عروہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون کا انتقال ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم (ان کی کسی بات پر) ہنس رہے تھے، اس موقع پر سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”افسوس اس پر! وہ تو اب راحت پا گئی ہے“، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”حقیقی راحت و سکون تو محض اسی کے لیے ہے جس کی بخشش کر دی گئی ہو“۔ اسے حارث نے مرسل روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجنائز/حدیث: 1849]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر في المطالب (13/71): إسناده مرسل، رجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، مرسل؛ ورجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحارث بن محمد بن أبي أسامةالحافظ الصدوق العالم
👤←👥بلال بن رباح سابق الحبشة
Newبلال بن رباح سابق الحبشة ← الحارث بن محمد بن أبي أسامة
من السابقين الأولين ، شهد بدرا والمشاهد
👤←👥عروة بن الزبير
Newعروة بن الزبير ← بلال بن رباح سابق الحبشة
ثقة فقيه مشهور
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1849 in Urdu