🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
487. باب فيمن وقع على زوجته في رمضان وما يحل للرجل من امرأته وهو صائم وفيمن أصبح جنبا من غير احتلام ثم صام
جو رمضان میں اپنی بیوی سے صحبت کرے، روزے کی حالت میں آدمی کے لیے اپنی بیوی سے کیا حلال ہے، اور جو احتلام کے بغیر جنابت کی حالت میں صبح کرے پھر روزہ رکھے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2327
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "كُلُّ شَيْءٍ مِنِ امْرَأَتِكَ لَكَ حَلَالٌ إِذَا كُنْتَ صَائِمًا إِلَّا مَا بَيْنَ الرِّجْلَيْنِ ". رَوَاهُ الْحَارِثُ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِجَهَالَةِ بَعْضِ رُوَاتِهِ وَضَعْفِ بَعْضِهِمْ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے لیے حالتِ روزہ میں اپنی زوجہ سے (بوس و کنار وغیرہ) سب کچھ حلال ہے سوائے اس کے جو دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے (یعنی جماع کے)۔“ اسے امام حارث نے روایت کیا ہے لیکن اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس کے بعض راویوں کا حال نامعلوم ہے اور بعض ضعیف (کمزور) ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصوم/حدیث: 2327]
تخریج الحدیث: «رواه الحارث بسند ضعيف؛ لجهالة بعض رواته وضعف بعضهم»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحارث بن محمد بن أبي أسامةالحافظ الصدوق العالم
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق
Newعائشة بنت أبي بكر الصديق ← الحارث بن محمد بن أبي أسامة
أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 2327 in Urdu