الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1215. باب فيمن حلف على يمين فرأى غيرها خيرا منها
جس نے کسی بات پر قسم کھائی پھر دوسری بات کو اس سے بہتر دیکھا، اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 4821
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ: " سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ امْرَأَةٍ قَالَتْ: إِنْ لَبِسَتْ مِنْ كِسْوَةِ زَوْجِهَا فَهِيَ هَدِيَّةٌ، قَالَ: فَقَالَ: تُهْدِيهِ.
قَالَ: وَسَأَلْتُ الْحَسَنَ، فَقَالَ: تُكَفِّرُ عَنْ يَمِينِهَا ".
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ، رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
قَالَ: وَسَأَلْتُ الْحَسَنَ، فَقَالَ: تُكَفِّرُ عَنْ يَمِينِهَا ".
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ، رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
مالک بن دینار بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے اس عورت کے بارے میں دریافت کیا جس نے یہ کہا تھا کہ اگر وہ اپنے شوہر کے لباس میں سے کچھ پہنے گی تو وہ (اللہ کے حضور) ہدیہ ہو گا، تو ”سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ اسے ہدیہ (صدقہ) کر دے“، مالک بن دینار کہتے ہیں کہ ”میں نے یہی مسئلہ امام حسن بصری سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنی اس قسم کا کفارہ ادا کرے“، اس روایت کی سند موقوف ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأيمان/حدیث: 4821]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد موقوف، رواته ثقات»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحسن البصري | ثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس | |
👤←👥أنس بن مالك أنس بن مالك ← الحسن البصري | صحابي مشهور | |
👤←👥مالك بن دينار الناجي مالك بن دينار الناجي ← أنس بن مالك | صدوق عابد | |
👤←👥سعيد بن أبي عروبة سعيد بن أبي عروبة ← مالك بن دينار الناجي | ثقة حافظ ، له تصانيف ؛ لكنه كثير التدليس واختلط ، وكان من أثبت الناس في قتادة | |
👤←👥يحيى القطان يحيى القطان ← سعيد بن أبي عروبة | ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة | |
👤←👥مسدد بن مسرهد مسدد بن مسرهد ← يحيى القطان | ثقة حافظ |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 4821 in Urdu
أنس بن مالك ← الحسن البصري