الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1314. باب ما جاء في الإحسان إلى الرقيق
غلاموں کے ساتھ حسنِ سلوک کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5076
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنِ ابْتَاعَ شَيْئًا مِنَ الْخَدَمِ فَلَمْ يُوَافِقْ (سَمْتُهُ سَمْتَهُ) فَلْيَبِعْ وَلْيَشْتَرِ حَتَّى تُوَافِقَ (نَسَمَتُهُمْ نَسَمَتَهُ) فَإِنَّ النَّاسَ شِيَمٌ، وَلَا تُعَذِّبُوا عِبَادَ اللَّهِ ".
رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، وَتَقَدَّمَ لَهُ شَوَاهِدُ فِي كِتَابِ الْوَصِيَّةِ.
رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، وَتَقَدَّمَ لَهُ شَوَاهِدُ فِي كِتَابِ الْوَصِيَّةِ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص کوئی خادم خریدے لیکن اس خادم کے عادات و اطوار اس (مالک) کے مزاج کے موافق نہ ہوں، تو اسے چاہیے کہ وہ اسے فروخت کر دے اور (دوسرا) خرید لے یہاں تک کہ ان کی طبیعتیں ایک دوسرے کے موافق ہو جائیں، کیونکہ لوگوں کی خصلتیں اور طبیعتیں مختلف ہوتی ہیں، اور اللہ کے بندوں کو اذیت نہ دو۔“ اس حدیث کو امام اسحاق بن راہویہ نے روایت کیا ہے، اور اس کے شواہد کتاب الوصیہ میں پہلے ذکر ہو چکے ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب البر والصلة/حدیث: 5076]
تخریج الحدیث: «المطالب العالية (2830): إسحاق عن بقية عن أبي بكر بن أبي مريم الغساني عن أبي المجاشع الأزدي عن عمر؛ المحقق: ضعيف، فيه عنعنة بقية، وضعف أبي بكر، وجهالة أبي المجاشع، واختلف في رفعه ووقفه»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف أبي بكر بن أبي مريم وجهالة أبي المجاشع
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥إسحاق ابن راهويه | ثقة حافظ مجتهد | |
👤←👥عمر بن الخطاب عمر بن الخطاب ← إسحاق ابن راهويه | أمير المؤمنين مشهور جم المناقب |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 5076 in Urdu
عمر بن الخطاب ← إسحاق ابن راهويه