الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1658. باب في بركة دعائه صلى الله عليه وسلم لمن دعا له
رسول اللہ ﷺ نے جس کے لیے دعا فرمائی اس کے حق میں آپ کی دعا کی برکت کا بیان۔
حدیث نمبر: 6483
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : وَثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنِي حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، ثَنَا أَبُو نَهِيكٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَخْطَبَ أَبَا زَيْدٍ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ: "اسْتَقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجِئْتُهُ بِقَدَحِ فِيهِ مَاءٌ فَكَانَتْ فِيهِ شَعْرَةٌ فَنَزَعَهَا فَقَالَ: اللَّهُمَّ جَمِّلْهُ. فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعٍ وَتِسْعِينَ وَمَا فِي رَأْسِهِ طَاقَةٌ بَيْضَاءُ".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عمرو بن اخطب ابو زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی طلب فرمایا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک پیالہ لایا جس میں پانی تھا، اس میں ایک بال موجود تھا جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکال دیا اور (میرے حق میں) دعا فرمائی: «اللَّهُمَّ جَمِّلْهُ» ”اے اللہ! اسے صاحبِ جمال بنا دے۔“ (راویِ حدیث ابونہیک بیان کرتے ہیں کہ) میں نے انہیں اس حال میں دیکھا کہ وہ چورانوے برس کے ہو چکے تھے لیکن ان کے سر میں ایک بال بھی سفید نہیں ہوا تھا۔“ اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ (قابلِ اعتماد) ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب علامات النبوة/حدیث: 6483]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد رواته ثقات»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22374، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 120، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7172»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22374، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 120، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7172»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمرو بن أخطب بن رفاعة الأعرج | صحابي جليل | |
👤←👥عثمان بن نهيك الفراهيدي عثمان بن نهيك الفراهيدي ← عمرو بن أخطب بن رفاعة الأعرج | مقبول ، ثقة | |
👤←👥الحسين بن واقد المروزي الحسين بن واقد المروزي ← عثمان بن نهيك الفراهيدي | ثقة ، له أوهام | |
👤←👥زيد بن الحباب العكلي زيد بن الحباب العكلي ← الحسين بن واقد المروزي | وهو صدوق ، يخطئ في حديث الثوري | |
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة أبو بكر ابن أبي شيبة ← زيد بن الحباب العكلي | ثقة حافظ ، صاحب تصانيف |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 6483 in Urdu
عثمان بن نهيك الفراهيدي ← عمرو بن أخطب بن رفاعة الأعرج