الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَقِيَّةُ قَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ
نبی ﷺ کے فرمان ”ابوبکر کو کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں“ کی بقیہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 101
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِيُّ، قَثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ ، قَالَ: لَمَّا بُويِعَ أَبُو بَكْرٍ، فَبَايَعَهُ عَلِيٌّ وَأَصْحَابُهُ، قَامَ ثَلَاثًا يَسْتَقْبِلُ النَّاسَ يَقُولُ: أَيُّهَا النَّاسُ، قَدْ أَقَلْتُكُمْ بَيْعَتَكُمْ، هَلْ مِنْ كَارِهٍ؟ قَالَ: فَيَقُومُ عَلِيٌّ فِي أَوَائِلِ النَّاسِ فَيَقُولُ: وَاللَّهِ لَا نُقِيلُكَ، وَلَا نَسْتَقِيلُكَ أَبَدًا، قَدَّمَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُصَلِّي بِالنَّاسِ، فَمَنْ ذَا يُؤَخِّرُكَ؟.
ابو الجحاف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جب سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت کی گئی اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے ان کی بیعت کر لی، تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ تین مرتبہ لوگوں کے سامنے کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”اے لوگو! میں نے تمہاری بیعت تمہیں واپس کر دی ہے، کیا کوئی (اسے) ناپسند کرنے والا ہے؟“
راوی کہتے ہیں کہ اس پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ لوگوں میں سب سے پہلے کھڑے ہوئے اور عرض کیا: ”اللہ کی قسم! نہ ہم آپ سے بیعت کی منسوخی کا مطالبہ کریں گے اور نہ ہی ہم آپ کو (اس عہدے سے) سبکدوش کریں گے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو لوگوں کی نماز کی امامت کے لیے آگے کیا تھا، تو پھر آپ کو کون پیچھے ہٹا سکتا ہے؟“ [فضائل الصحابة/فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه/حدیث: 101]
راوی کہتے ہیں کہ اس پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ لوگوں میں سب سے پہلے کھڑے ہوئے اور عرض کیا: ”اللہ کی قسم! نہ ہم آپ سے بیعت کی منسوخی کا مطالبہ کریں گے اور نہ ہی ہم آپ کو (اس عہدے سے) سبکدوش کریں گے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو لوگوں کی نماز کی امامت کے لیے آگے کیا تھا، تو پھر آپ کو کون پیچھے ہٹا سکتا ہے؟“ [فضائل الصحابة/فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه/حدیث: 101]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده ضعيف لانقطاعه، أبو الجحاف لم يلق أبا بكر ولا عليا وعلي بن هاشم بن البريد البريدي العائذي أبو الحسن الكوفي الخزاز، صدوق وثقه ابن معين وابن المديني ويعقوب بن شيبة وقالا كان يتشيع، وقال أحمد والنسائي ليس به بأس، وقال ابن سعد كان صالح الحديث صدوقا، وقال ابن عدي هو إن شاء الله صدوق لا بأس به . .»
«كتاب السنة للخلال: 305/2»
«كتاب السنة للخلال: 305/2»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥علي بن أبي طالب | أحد العشرة | |
👤←👥داود بن أبي عوف البرجمي داود بن أبي عوف البرجمي ← علي بن أبي طالب | صدوق ، شيعي ربما أخطأ | |
👤←👥علي بن هاشم العائذي علي بن هاشم العائذي ← داود بن أبي عوف البرجمي | صدوق يتشيع | |
👤←👥عبد الله بن عمر مشكدانة عبد الله بن عمر مشكدانة ← علي بن هاشم العائذي | صدوق فيه تشيع | |
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل عبد الله بن أحمد بن حنبل ← عبد الله بن عمر مشكدانة | ثقة |
Fada'il al-Sahabah Hadith 101 in Urdu
داود بن أبي عوف البرجمي ← علي بن أبي طالب