الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
324. (بَابُ حُبِّ خَالِدٍ لِلْجِهَادِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ)
(سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کی اللہ کی راہ میں جہاد سے محبت کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1477
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ: سَمِعْتُ خَالِدَ بْنَ الْوَلِيدِ يَقُولُ "لَقَدْ مَنَعَنِي كَثِيرًا مِنَ الْقِرَاءَةِ". قَالَ ابْنُ نُمَيْرٌ: مِنَ الْقُرْآنِ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ.
قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”یقیناً مجھے کثرت سے تلاوت کرنے سے (ایک مصروفیت نے) روکے رکھا۔“
ابن نمیر رحمہ اللہ کی روایت میں ہے کہ (سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے فرمایا): ”اللہ کی راہ میں جہاد نے مجھے قرآن (کی کثرتِ تلاوت) سے روکے رکھا۔“ [فضائل الصحابة/فضائل خالد بن الوليد رحمه الله/حدیث: 1477]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . .»
«المصنف لابن ابي شيبة: 214/4؛ مسند ابي يعليٰ: 143/13»
«المصنف لابن ابي شيبة: 214/4؛ مسند ابي يعليٰ: 143/13»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Fada'il al-Sahabah Hadith 1477 in Urdu
خالد بن الوليد بن المغيرة ← محمد بن عبد الله بن نمير