الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
205. باب الحث عَلَى صلاة الوتر وبيان أنه سنة مؤكدة وبيان وقته
باب: نماز وتر کی ترغیب، اس کے سنت مؤکدہ ہونے اور اس کے وقت کا بیان
حدیث نمبر: 1137
وعن ابن عمرَ رضي الله عنهم: أنَّ النَّبيَّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «بَادِرُوا الصُّبْحَ بِالوِتْرِ» . رواه أَبُو داود والترمذي، وقال: «حديث حسن صحيح» .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صبح (ہونے) سے پہلے جلدی وتر پڑھ لو۔“
(اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے، اور ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتاب الفضائل/حدیث: 1137]
(اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے، اور ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتاب الفضائل/حدیث: 1137]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 2/ 173 (750) (149)، وأبو داود (1436)، والترمذي (467).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
Riyad al-Salihin Hadith 1137 in Urdu