🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
231. باب فضل من فطَّر صائمًا وفضل الصائم الذي يؤكل عنده ودعاء الآكل للمأكول عنده
باب: روزہ افطار کروانے والے کی فضیلت، اس روزے دار کی فضیلت جس کے پاس کھانا کھایا جائے، اور کھانا کھانے والے کا میزبان کے لیے دعا کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1267
وعن أنسٍ - رضي الله عنه: أنَّ النبيَّ - صلى الله عليه وسلم - جَاءَ إِلَى سعد بن عبادة - رضي الله عنه - فَجَاءَ بِخُبْزٍ وَزَيْتٍ، فَأكَلَ، ثُمَّ قَالَ النبي - صلى الله عليه وسلم: «أفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ؛ وَأكَلَ طَعَامَكُمُ الأَبرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ المَلاَئِكَةُ» . رواه أَبُو داود بإسناد صحيح.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کے ہاں تشریف لائے، تو وہ روٹی اور زیتون کا تیل لے آئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھایا، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الأَبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ المَلَائِكَةُ» (تمہارے پاس روزے دار افطار کریں، اور نیک لوگ تمہارا کھانا کھائیں، اور فرشتے تمہارے لیے رحمت کی دعا کریں)۔
(اسے ابوداود نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب الفضائل/حدیث: 1267]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (3854).
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 3854)
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
وله شاھد حسن في مشكل الآثار (1/498، 499)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
3854
أفطر عندكم الصائمون وأكل طعامكم ألأبرار وصلت عليكم الملائكة
رياض الصالحين
1267
Riyad al-Salihin Hadith 1267 in Urdu