🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
245. باب ذكر الله تَعَالَى قائمًا أَوْ قاعدًا ومضطجعًا ومحدثًا وجنبًا وحائضًا إِلاَّ القرآن فَلاَ يحل لجنب وَلاَ حائض
باب: کھڑے، بیٹھے اور لیٹے ہوئے، اور بے وضو، جنبی اور حائضہ ہونے کی حالت میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کا بیان، سوائے قرآن کے کہ وہ جنبی اور حائضہ کے لیے جائز نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1444
وعن عائشة رضي الله عنها، قالت: كَانَ رسُولُ الله - صلى الله عليه وسلم - يَذْكُرُ اللهَ عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهِ. رواهُ مسلم.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے۔
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب الأذكار/حدیث: 1444]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 1/ 194 (373) (117).
وضاحت: امام بخاری نے بھی اسے (صحیح بخاری 1/163 میں) حدیث 633 کے بعد معلق ذکر کیا ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
18
يذكر الله على كل أحيانه
سنن ابن ماجه
302
يذكر الله على كل أحيانه
صحيح مسلم
826
يذكر الله على كل أحيانه
جامع الترمذي
3384
يذكر الله على كل أحيانه
بلوغ المرام
73
يذكر الله على كل احيانه
صحيح البخاري
Q634
يذكر الله على كل احيانه
رياض الصالحين
1444
Riyad al-Salihin Hadith 1444 in Urdu