🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
250. باب الأمر بالدعاء وفضله وبيان جمل من أدعيته صلى الله عليه وسلم
باب: دعا کا حکم، اس کی فضیلت اور نبی کریم ﷺ کی کچھ دعاؤں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1486
وعن عليّ - رضي الله عنه: أنَّ مُكَاتبًا جاءهُ فَقَالَ: إنِّي عَجِزْتُ عَنْ كِتَابَتِي فَأعِنِّي، قَالَ: ألا أُعَلِّمُكَ كَلِماتٍ عَلَّمَنِيهنَّ رسُولُ الله - صلى الله عليه وسلم - لَوْ كَانَ عَلَيْكَ مِثْلُ جَبَلٍ دَيْنًا أدَّاهُ اللهُ عَنْكَ؟ قُلْ: «اللَّهُمَّ اكْفِني بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِواكَ» . رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن» .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس ایک مکاتب (غلام) آیا اور کہا: میں اپنی کتابت (کی رقم ادا کرنے) سے عاجز آ گیا ہوں، آپ میری مدد کیجیے۔ انہوں نے فرمایا: کیا میں تمہیں چند کلمات نہ سکھا دوں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سکھائے تھے؟ اگر تم پر پہاڑ کے برابر بھی قرض ہو تو اللہ تعالیٰ اسے تمہاری طرف سے ادا کر دے گا۔ کہو: «اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ» (اے اللہ! اپنے حلال کے ذریعے مجھے اپنے حرام سے بچا کر کفایت کر دے، اور اپنے فضل سے مجھے اپنے سوا ہر ایک سے بے نیاز کر دے۔)
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/كتاب الدعوات/حدیث: 1486]
تخریج الحدیث: أخرجه: الترمذي (3563)، وقال: «حديث حسن غريب» .
قال الشيخ الألباني: حسن، التعليق الرغيب (2 / 40) ، الكلم الطيب (143 / 99) (الترمذي 3563)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
جامع الترمذي
3563
قل اللهم اكفني بحلالك عن حرامك وأغنني بفضلك عمن سواك
رياض الصالحين
1486
Riyad al-Salihin Hadith 1486 in Urdu