الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
252. باب في مسائل من الدعاء
باب: دعا سے متعلق چند مسائل
حدیث نمبر: 1501
وعن عُبَادَةَ بنِ الصامت - رضي الله عنه: أنَّ رسولَ اللهِ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «مَا عَلَى الأرْضِ مُسْلِمٌ يَدْعُو الله تَعَالَى بِدَعْوَةٍ إِلاَّ آتَاهُ اللهُ إيَّاها، أَوْ صَرفَ عَنْهُ مِنَ السُّوءِ مِثْلَهَا، مَا لَمْ يَدْعُ بإثْمٍ، أَوْ قَطِيعَةِ رَحِمٍ» ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ القَومِ: إِذًا نُكْثِرُ قَالَ: «اللهُ أكْثَرُ» . رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن صحيح» .
ورواه الحاكم من روايةِ أَبي سعيدٍ وزاد فِيهِ: «أَوْ يَدخِرَ لَهُ مِن الأَجْرِ مثْلَها» .
ورواه الحاكم من روايةِ أَبي سعيدٍ وزاد فِيهِ: «أَوْ يَدخِرَ لَهُ مِن الأَجْرِ مثْلَها» .
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روئے زمین پر جو بھی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کوئی دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے وہی چیز عطا کر دیتا ہے، یا اس سے اسی کے برابر کوئی برائی (اور مصیبت) ٹال دیتا ہے، جب تک وہ کسی گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے۔“ تو لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا: تب تو ہم (دعا) کثرت سے کریں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ (کی عطا) اس سے بھی زیادہ ہے۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے)
اور حاکم نے اسے سیدنا ابوسعید (خدری) رضی اللہ عنہ کی روایت سے بیان کیا ہے اور اس میں یہ اضافہ کیا ہے: ”یا وہ اس کے لیے اسی کے برابر اجر ذخیرہ کر دیتا ہے۔“ [رياض الصالحين/كتاب الدعوات/حدیث: 1501]

تخریج الحدیث: أخرجه: الترمذي (3573)، وقال: «حديث حسن صحيح غريب» ، ورواية الحاكم في " المستدرك " 1/ 493.
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح، التعليق الرغيب (2 / 271 - 272) (الترمذي 3573)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
3573
| ما على الأرض مسلم يدعو الله بدعوة إلا آتاه الله إياها أو صرف عنه من السوء مثلها ما لم يدع بإثم أو قطيعة رحم فقال رجل من القوم إذا نكثر قال الله أكثر |
رياض الصالحين |
1501
|
Riyad al-Salihin Hadith 1501 in Urdu