🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
255. باب تحريم سماع الغيبة وأمر من سمع غيبةً مُحرَّمةً بِرَدِّها والإنكارِ عَلَى قائلها فإنْ عجز أَوْ لَمْ يقبل منه فارق ذلك المجلس إن أمكنه
باب: غیبت سننے کی حرمت، اور حرام غیبت سننے والے کو حکم کہ وہ اسے رد کرے اور کہنے والے پر نکیر کرے، اگر وہ اس سے عاجز ہو یا اس کی بات قبول نہ کی جائے تو اگر ممکن ہو تو اس مجلس کو چھوڑ دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1529
وعن عِتبَانَ بنِ مَالكٍ - رضي الله عنه - في حديثه الطويل المشهور الَّذِي تقدَّمَ في بابِ الرَّجاء قَالَ: قام النبيّ - صلى الله عليه وسلم - يُصَلِّي فَقَالَ: «أيْنَ مالِكُ بنُ الدُّخْشُمِ؟» فَقَالَ رَجُلٌ: ذَلِكَ مُنَافِقٌ لا يُحِبُّ اللهَ ولا رَسُولهُ، فَقَالَ النبيّ - صلى الله عليه وسلم: «لاَ تَقُلْ ذَلِكَ ألاَ تَراهُ قَدْ قَالَ: لا إلهَ إِلاَّ اللهُ يُريدُ بِذَلكَ وَجْهَ اللهِ! وإنَّ الله قَدْ حَرَّمَ عَلَى النَّارِ مَنْ قَالَ: لاَ إلهَ إِلاَّ اللهُ يَبْتَغي بِذَلِكَ وَجْهَ اللهِ» . متفق عَلَيْهِ.
«وَعِتْبان» بكسر العين عَلَى المشهور وحُكِيَ ضَمُّها وبعدها تاءٌ مثناة مِن فوق ثُمَّ باءٌ موحدة. و«الدُّخْشُم» بضم الدال وإسكان الخاء وضم الشين المعجمتين.
سیدنا عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ سے ان کی اس طویل مشہور حدیث میں روایت ہے جو باب الرجاء میں گزر چکی ہے، انہوں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے کھڑے ہوئے تو فرمایا: ”مالک بن دخشم کہاں ہے؟“ ایک آدمی نے کہا: وہ منافق ہے، اللہ اور اس کے رسول سے محبت نہیں کرتا۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ نہ کہو، کیا تم نہیں دیکھتے کہ اس نے اللہ کی رضا چاہتے ہوئے (یہ کلمہ) کہا ہے: اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں! اور بے شک اللہ نے اس شخص پر آگ حرام کر دی ہے جس نے اللہ کی رضا تلاش کرتے ہوئے کہا: اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔“
(متفق علیہ)
«عِتْبَان» مشہور قول کے مطابق عین کے کسرہ کے ساتھ ہے، اور اس کا ضمہ بھی نقل کیا گیا ہے، اس کے بعد اوپر دو نقطوں والی تا، پھر ایک نقطے والی با ہے۔ اور «الدُّخْشُم» دال کے ضمہ، خا کے سکون اور شین کے ضمہ کے ساتھ ہے، یہ دونوں (خا اور شین) نقطوں والے ہیں۔ [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1529]
تخریج الحدیث: انظر الحديث (417). أخرجه: البخاري 1/ 115 (425)، ومسلم 2/ 126 (33) (263).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 417 پر گزر چکی ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
425
الله قد حرم على النار من قال لا إله إلا الله يبتغي بذلك وجه الله
صحيح البخاري
6938
لا يوافى عبد يوم القيامة به إلا حرم الله عليه النار
صحيح البخاري
5401
حرم على النار من قال لا إله إلا الله يبتغي بذلك وجه الله
صحيح البخاري
1186
الله قد حرم على النار من قال لا إله إلا الله يبتغي بذلك وجه الله
رياض الصالحين
1529
رياض الصالحين
417
Riyad al-Salihin Hadith 1529 in Urdu