🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
260. باب تحريم الكذب
باب: جھوٹ کی حرمت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1545
وعن ابن عمر رضي الله عنهم، قَالَ: قَالَ النَّبيُّ - صلى الله عليه وسلم: «أَفْرَى الفِرَى أَنْ يُرِيَ الرَّجُلُ عَيْنَيْهِ مَا لَمْ تَرَيَا» . رواه البخاري.
ومعناه: يقول: رأيتُ، فيما لَمْ يَرَهُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ آدمی اپنی آنکھوں کو وہ چیز دکھائے جو انہوں نے نہیں دیکھی۔“
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے)
اس کا معنی یہ ہے کہ وہ کسی ایسی چیز کے بارے میں کہے: میں نے دیکھی ہے، جو اس نے نہیں دیکھی۔ [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1545]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 9/ 54 (7043).
وضاحت: «أَفْرَى الْفِرَى» : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فتح الباری (12/537، حدیث: 7043) میں فرماتے ہیں: «أفرى الفرى» یعنی سب سے بڑے جھوٹ۔ ابن بطال نے کہا: «الفرية» وہ بڑا جھوٹ ہے جس پر تعجب کیا جائے۔

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه البخاري)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
7043
من أفرى الفرى أن يري عينيه ما لم تر
رياض الصالحين
1545
Riyad al-Salihin Hadith 1545 in Urdu