🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
370. باب أحاديث الدّجال وأشراط الساعة وغيرها
باب: دجال، قیامت کی نشانیوں اور دیگر (امور) کے بارے میں احادیث
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1839
وعنه - رضي الله عنه: ﴿كُنْتُمْ خَيْرَ أمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ﴾ [البقرة: ١١٠] قالَ: خَيْرُ النَّاسِ للنَّاسِ يَأتُونَ بِهِمْ في السَّلاسِلِ فِي أعْنَاقِهِمْ حَتَّى يَدْخُلُوا فِي الإسْلاَمِ.
انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے (اللہ تعالیٰ کے فرمان) ”تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے نکالی گئی ہے۔“ (سورۃ آل عمران: 110) کے بارے میں روایت ہے، انہوں نے کہا: (یعنی) لوگوں کے لیے سب سے بہتر لوگ، جو انہیں اس حال میں لاتے ہیں کہ ان کی گردنوں میں زنجیریں ہوتی ہیں یہاں تک کہ وہ اسلام میں داخل ہو جاتے ہیں۔ [رياض الصالحين/كتاب المنثورات والملح/حدیث: 1839]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 6/ 47 (4557).

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه البخاري)


Riyad al-Salihin Hadith 1839 in Urdu