الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
370. باب أحاديث الدّجال وأشراط الساعة وغيرها
باب: دجال، قیامت کی نشانیوں اور دیگر (امور) کے بارے میں احادیث
حدیث نمبر: 1840
وعنه، عن النبيّ - صلى الله عليه وسلم - قال: «عَجِبَ اللهُ - عز وجل - مِنْ قَومٍ يَدْخُلُونَ الجَنَّةَ فِي السَّلاسِلِ» . رواهما البخاري.
معناه: يُؤْسَرُونَ وَيُقَيَّدُونَ ثُمَّ يُسْلِمُونَ فَيَدْخُلُونَ الجَنَّةَ.
معناه: يُؤْسَرُونَ وَيُقَيَّدُونَ ثُمَّ يُسْلِمُونَ فَيَدْخُلُونَ الجَنَّةَ.
انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل ایسی قوم پر تعجب فرماتا ہے جو زنجیروں میں (جکڑے ہوئے) جنت میں داخل ہوں گے۔“
(ان دونوں روایتوں کو بخاری نے روایت کیا ہے)
اس کا معنی یہ ہے کہ وہ قید کیے جائیں گے اور بیڑیوں میں جکڑے جائیں گے، پھر اسلام لے آئیں گے تو جنت میں داخل ہوں گے۔ [رياض الصالحين/كتاب المنثورات والملح/حدیث: 1840]

تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 4/ 73 (3010).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه البخاري)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
3010
| عجب الله من قوم يدخلون الجنة في السلاسل |
سنن أبي داود |
2677
| عجب ربنا من قوم يقادون إلى الجنة في السلاسل |
رياض الصالحين |
1840
|
Riyad al-Salihin Hadith 1840 in Urdu