🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
371. باب الأمر بالاستغفار وفضله
باب: استغفار کا حکم اور اس کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1869
وعن الأَغَرِّ المزني - رضي الله عنه: أنَّ رسُول اللهِ - صلى الله عليه وسلم - قال: «إنَّهُ لَيُغَانُ عَلَى قَلْبِي، وإنِّي لأَسْتَغفِرُ اللهَ في اليَوْمِ مِائَةَ مَرَّةٍ» . رواه مسلم.
سیدنا اغر مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک میرے دل پر (کبھی) پردہ سا آ جاتا ہے، اور میں دن میں سو مرتبہ اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب الاستغفار/حدیث: 1869]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 8/ 72 (2702) (41).
وضاحت: «لَيُغَانُ» : امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ لفظ ”غین“ سے ہے، اور غین وہ (پردہ) ہے جو دل پر چھا جاتا ہے۔ اور قاضی عیاض رحمہ اللہ نے کہا: اس سے مراد ذکر سے وہ وقفے اور غفلتیں ہیں، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اس (ذکر) پر ہمیشگی تھی۔“ (شرح صحیح مسلم للنووی 9/22، حدیث 2703 کے تحت)

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح مسلم
6859
توبوا إلى الله فإني أتوب في اليوم إليه مائة مرة
صحيح مسلم
6858
يغان على قلبي وإني لأستغفر الله في اليوم مائة مرة
سنن أبي داود
1515
يغان على قلبي وإني لأستغفر الله في كل يوم مائة مرة
رياض الصالحين
14
رياض الصالحين
1869
Riyad al-Salihin Hadith 1869 in Urdu