🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. باب استحباب المصافحة عِنْدَ اللقاء وبشاشة الوجه وتقبيل يد الرجل الصالح وتقبيل ولده شفقة ومعانقة القادم من سفر وكراهية الانحناء
باب: ملاقات کے وقت مصافحہ کرنے اور خندہ پیشانی سے ملنے، نیک آدمی کے ہاتھ کو بوسہ دینے، شفقت سے اپنے بچے کو بوسہ دینے، سفر سے آنے والے سے معانقہ کرنے کا استحباب، اور (سلام کے وقت) جھکنے کی کراہت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 885
عن أَبي الخطاب قتادة، قَالَ: قُلْتُ لأَنَسٍ: أكَانَتِ المُصَافَحَةُ في أصْحَابِ رسولِ الله - صلى الله عليه وسلم؟ قَالَ: نَعَمْ. رواه البخاري.
ابوالخطاب قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے (سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ) سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں مصافحہ (کا رواج) تھا؟ انہوں نے کہا: ہاں۔
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب السلام/حدیث: 885]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 8/ 73 (6263).

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه البخاري)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
6263
أكانت المصافحة في أصحاب النبي قال نعم
رياض الصالحين
885
Riyad al-Salihin Hadith 885 in Urdu