🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. باب عيادة المريض
باب: مریض کی عیادت کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 900
وعن أنسٍ - رضي الله عنه - قَالَ: كَانَ غُلاَمٌ يَهُودِيٌّ يَخْدُمُ النَّبيَّ - صلى الله عليه وسلم - فَمَرِضَ، فَأتَاهُ النَّبيُّ - صلى الله عليه وسلم - يَعُودُهُ، فَقَعَدَ عِنْدَ رَأسِهِ، فَقَالَ لَهُ: «أسْلِمْ» فَنَظَرَ إِلَى أبِيهِ وَهُوَ عِنْدَهُ؟ فَقَالَ: أَطِعْ أَبَا القَاسِمِ، فَأسْلَمَ، فَخَرَجَ النَّبيُّ - صلى الله عليه وسلم - وَهُوَ يَقُولُ: «الحَمْدُ للهِ الَّذِي أنْقَذَهُ منَ النَّارِ» . رواه البخاري.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ایک یہودی لڑکا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا، وہ بیمار ہو گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کی عیادت کے لیے تشریف لائے اور اس کے سر کے پاس بیٹھ گئے اور اس سے فرمایا: ”اسلام قبول کر لو۔“ اس نے اپنے باپ کی طرف دیکھا جو اس کے پاس ہی تھا، تو باپ نے کہا: ابوالقاسم ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی بات مان لو۔ چنانچہ وہ مسلمان ہو گیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے ہوئے باہر نکلے: ”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے اسے آگ سے بچا لیا۔“
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب عيادة المريض وتشييع الميت والصلاة عليه وحضور دفنه والمكث عند قبره بعد دفنه/حدیث: 900]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 2/ 118 (1356).

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه البخاري)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
5657
غلاما ليهود كان يخدم النبي فمرض فأتاه النبي يعوده فقال أسلم فأسلم
صحيح البخاري
1356
الحمد لله الذي أنقذه من النار
سنن أبي داود
3095
الحمد لله الذي أنقذه بي من النار
رياض الصالحين
900
Riyad al-Salihin Hadith 900 in Urdu