🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
401. الرابع والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الجود والسخاء
ایمان کی شاخوں میں سے چوہترویں شاخ: جود و سخا کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10439
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ سَعِيدَ بْنَ عُثْمَانَ الْحَنَّاطُ، يَقُولُ سَمِعْتُ ذَا النُّونِ يَقُولُ: الْعَاقِلُ يَعْتَرِفُ بِذَنْبِهِ، وَيُحْسِنُ ذَنْبَ غَيْرِهِ وَيَجُودُ بِمَا لَدَيْهِ، وَيَزْهَدُ فِيمَا عِنْدَ غَيْرِهِ، وَيَكُفُّ أَذَاهُ، وَيُحْتَمَلُ الْأَذَى عَنْ غَيْرِهِ، وَالْكَرِيمُ يُعْطِي قَبْلَ السُّؤَالِ، فَكَيْفَ يَبْخَلُ بَعْدَ السُّؤَالِ، وَيُعْذِرُ قَبْلَ الِاعْتِذَارِ، فَكَيْفَ يَحْقِدُ بَعْدَ الِاعْتِذَارِ.
ذوالنون رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عقل مند اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہے اور دوسرے کے گناہ کو اچھے رخ پر لیتا ہے، جو کچھ اس کے پاس ہو اسے سخاوت سے دیتا ہے، دوسروں کے پاس جو کچھ ہے اس سے بے رغبت رہتا ہے، خود کسی کو اذیت دینے سے رکا رہتا ہے اور دوسروں کی اذیت برداشت کرتا ہے۔ اور کریم سوال سے پہلے ہی عطا کر دیتا ہے، تو سوال کے بعد بخل کیسے کرے گا؟ اور وہ معذرت سے پہلے ہی عذر قبول کر لیتا ہے، تو معذرت کے بعد کینہ کیسے رکھے گا؟“ [شعب الإيمان/الرابع والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الجود والسخاء/حدیث: 10439]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 334) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن بن محمد بن إسحاق الإسفرايينيالإمام الحافظ المجود، ومرة : المحدث الثقة الرحال
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← الحسن بن محمد بن إسحاق الإسفراييني
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 10439 in Urdu