🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
401. الرابع والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الجود والسخاء
ایمان کی شاخوں میں سے چوہترویں شاخ: جود و سخا کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10440
وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ سَمِعْتُ ذَا النُّونِ قَالَ: ثَلَاثَةٌ مِنْ أَعْلَامِ السَّخَاءِ: الْبَذْلُ لِلشَّيْءِ مَعَ الْحَاجَةِ إِلَيْهِ، وَخَوْفُ الْمُكَافَأَةِ اسْتِقْلَالًا لِلْعَطِيَّةِ، وَالْحَمْلُ عَلَى النَّفْسِ اسْتِغْنَامًا لِإِدْخَالِ السُّرُورِ عَلَى النَّاسِ.
اسی سند سے مروی ہے کہ ذوالنون رحمہ اللہ نے فرمایا: ”سخاوت کی تین بڑی علامتیں ہیں: ایک یہ کہ آدمی خود ضرورت مند ہونے کے باوجود کوئی چیز دے دے، دوسرا یہ کہ عطیہ کو حقیر سمجھتے ہوئے بدلہ دیے جانے کا ڈر رکھے، اور تیسرا یہ کہ لوگوں کو خوش کرنے کو غنیمت جانتے ہوئے خود پر مشقت اٹھائے۔“ [شعب الإيمان/الرابع والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الجود والسخاء/حدیث: 10440]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 335) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 10/ 362»

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه


Shu‘ab al-Iman Hadith 10440 in Urdu