الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
حدیث نمبر: 1112
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ الْعَلَوِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُوسَى، يَقُولُ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ الرَّازِيَّ، يَقُولُ:" إِلَهِي، أَسْأَلُكَ تَذَلُّلًا فَأَعْطِنِي تَفَضُّلًا".
یحییٰ بن معاذ رازی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میرے معبود! میں عاجزی و انکساری کے ساتھ تجھ سے سوال کرتا ہوں، تو تُو اپنے فضل و کرم سے مجھے عطا فرما دے۔“ [شعب الإيمان/الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى/حدیث: 1112]
Shu‘ab al-Iman Hadith 1112 in Urdu