🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1113
وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ الرَّازِيَّ، يَقُولُ:" كَيْفَ أَمْتَنِعُ بِالذَّنْبِ مِنَ الدُّعَاءِ، وَلَا أَرَاكَ تَمْتَنِعُ لِلذَّنْبِ مِنَ الْعَطَاءِ".
یحییٰ بن معاذ رازی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں گناہ کی وجہ سے دعا کرنے سے کیسے رک جاؤں، جبکہ میں دیکھتا ہوں کہ تو گناہ کی وجہ سے عطا کرنے سے نہیں رکتا۔“ [شعب الإيمان/الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى/حدیث: 1113]


Shu‘ab al-Iman Hadith 1113 in Urdu