🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1120
أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْغِطْرِيفِ، حَدَّثَنَا أَبُو يَعْقُوبَ إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنَا سُنَيْدُ بْنُ دَاوُدَ، عَنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ:" يَا بُنَيَّ أَكْثِرْ مِنْ قَوْلِ: رَبِّ اغْفِرْ لِي، فَإِنَّ لِلَّهِ سَاعَاتٍ لَا يُرَدُّ فِيهَا سَائِلٌ".
معتمر رحمہ اللہ اپنے والد (سلیمان بن طرخان) رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا: ”میرے بیٹے! «رَبِّ اغْفِرْ لِي» (اے میرے رب! مجھے بخش دے) کثرت سے کہا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی کچھ ایسی گھڑیاں ہیں جن میں کسی مانگنے والے کو خالی نہیں لوٹایا جاتا۔“ [شعب الإيمان/الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى/حدیث: 1120]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥معتمر بن سليمانثقة
👤←👥الحسن بن عبد العزيز بن الوزير الجذامي
Newالحسن بن عبد العزيز بن الوزير الجذامي ← معتمر بن سليمان
ثقة ثبت ، عابد فاضل
👤←👥إبراهيم بن محمد بن إبراهيم الإسفراييني
Newإبراهيم بن محمد بن إبراهيم الإسفراييني ← الحسن بن عبد العزيز بن الوزير الجذامي
Shu‘ab al-Iman Hadith 1120 in Urdu