🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1121
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ، حَدَّثَنَا سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، قَالَ عَبْدَ اللَّهَ:" رَجُلٌ سَبْعِينَ سَنَةً فَكَانَ يَقُولُ فِي دُعَائِهِ: رَبِّ اجْزِنِي بِعَمَلِي، رَبِّ اجْزِنِي بِعَمَلِي، فَمَاتَ فَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَكَانَ فِيهَا سَبْعِينَ سَنَةً فَلَمَّا اسْتَكْمَلَهَا قِيلَ لَهُ: اخْرُجْ فَقَدِ اسْتَكْمَلْتَ عَمَلَكَ فَأُسْقِطَ فِي يَدَيْهِ فَجَعَلَ يَقُولُ: أَيُّ شَيْءٍ كَانَ أَوْثَقَ فِي الدُّنْيَا؟ فَلَمْ يَجِدْ شَيْئًا كَانَ أَوْثَقَ فِي الدُّنْيَا مِنْ دُعَاءِ اللَّهِ وَالتَّضَرُّعِ إِلَيْهِ فَجَعَلَ يَقُولُ: رَبِّ إِنِّي سَمِعْتُكَ - وَأَنَا فِي الدُّنْيَا - أَنْتَ تُقِيلُ الْعَثَرَاتِ، فَأَقِلَ الْيَوْمَ عَثْرَتِي فَتُرِكَ فِيهَا"، وَاللَّهُ تَعَالَى أَعْلَمُ
ثابت (بنانی) رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ نے کہا: ”ایک آدمی ستر برس (دعا کرتا رہا) اور اپنی دعا میں کہا کرتا تھا: «رَبِّ اجْزِنِي بِعَمَلِي، رَبِّ اجْزِنِي بِعَمَلِي» ”اے میرے رب! مجھے میرے عمل کا بدلہ دے، اے میرے رب! مجھے میرے عمل کا بدلہ دے۔“ پھر وہ فوت ہوا تو جنت میں داخل کیا گیا اور ستر برس وہاں رہا۔ جب وہ مدت پوری ہو گئی تو اس سے کہا گیا: ”نکل جاؤ، تم نے اپنے عمل کا بدلہ پورا پا لیا۔“ یہ سن کر وہ سخت پشیمان اور حیران رہ گیا اور کہنے لگا: ”دنیا میں سب سے زیادہ مضبوط سہارا کون سی چیز تھی؟“ تو اسے اللہ سے دعا کرنے اور اس کے حضور گڑگڑانے سے زیادہ مضبوط کوئی چیز نہ ملی۔ چنانچہ وہ کہنے لگا: «رَبِّ إِنِّي سَمِعْتُكَ وَأَنَا فِي الدُّنْيَا أَنْتَ تُقِيلُ الْعَثَرَاتِ، فَأَقِلِ الْيَوْمَ عَثْرَتِي» ”اے میرے رب! میں نے دنیا میں تجھ سے سنا تھا کہ تو لغزشوں سے درگزر فرماتا ہے، تو آج میری لغزش سے درگزر فرما دے۔“ تو اسے جنت ہی میں رہنے دیا گیا۔“ اور اللہ تعالیٰ ہی زیادہ جاننے والا ہے۔ [شعب الإيمان/الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى/حدیث: 1121]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 2/ 389) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ثابت البنانيثقة عابد
👤←👥جعفر بن سليمان الضبعي
Newجعفر بن سليمان الضبعي ← ثابت البناني
صدوق زاهد ، لكنه كان يتشيع
👤←👥سيار بن حاتم العنزي
Newسيار بن حاتم العنزي ← جعفر بن سليمان الضبعي
صدوق له أوهام
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← سيار بن حاتم العنزي
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 1121 in Urdu