🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1247
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الزَّاهِدُ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الْحَدَثِيُّ بِمَكَّةَ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خُبَيْقٍ، قَالَ: سَمِعْتُ شُعَيْبَ بْنَ حَرْبٍ، يَقُولُ: ذُكِرَ عِنْدَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَدْهَمَ، قَالَ:" لَا تَجْعَلْ فِيمَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ اللَّهِ عَلَيْكَ مُنْعِمًا، وَاعْدُدِ النِّعْمَةَ عَلَيْكَ مِنْ غَيْرِ اللَّهِ مَغْرَمًا".
شعیب بن حرب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابراہیم بن ادہم رحمہ اللہ کے سامنے (نعمت اور احسان کا) ذکر ہوا تو انہوں نے فرمایا: ”اپنے اور اللہ کے درمیان اپنے اوپر کسی کو احسان کرنے والا نہ بناؤ، اور اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے اپنے اوپر ہونے والی نعمت کو تاوان (بوجھ) شمار کرو۔“ [شعب الإيمان/الثالث عشر من شعب الايمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لامره تعالى في كل شيء/حدیث: 1247]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥إبراهيم بن أدهم الزاهدصدوق
👤←👥شعيب بن حرب الأبناوي
Newشعيب بن حرب الأبناوي ← إبراهيم بن أدهم الزاهد
ثقة عابد
Shu‘ab al-Iman Hadith 1247 in Urdu