🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1248
سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا زَيْدٍ مُحَمَّدَ بْنَ أَحْمَدَ الْفَقِيهَ الْمَرْوَزِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ شَيْبَانَ، يَقُولُ:" حُسْنُ الظَّنِّ بِاللَّهِ هُوَ الْيَأْسُ عَنْ كُلِّ شَيْءٍ سِوَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ".
امام ابو عبدالرحمن سلمی رحمہ اللہ نے بیان کیا: میں نے ابو زید محمد بن احمد فقیہ مروزی رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا: میں نے ابراہیم بن شیبان رحمہ اللہ کو یہ فرماتے سنا: ”اللہ کے ساتھ حسنِ ظن یہ ہے کہ اللہ عز و جل کے سوا ہر چیز سے مایوسی (ناامیدی) ہو جائے۔“ [شعب الإيمان/الثالث عشر من شعب الايمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لامره تعالى في كل شيء/حدیث: 1248]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن الحسين بن محمد السلميليس بالقوي في الحديث، ومرة: تكلموا فيه وليس بعمدة، ومرة: في تصانيفه أحاديث وحكايات موضوعة، وفي حقائق تفسيره: أشياء لا تسوغ أصلا عدها بعض الأئمة من زندقة الباطنية
Shu‘ab al-Iman Hadith 1248 in Urdu