🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. الخامس من شعب الإيمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل
ایمان کی شاخوں میں سے پانچویں شاخ: اس بات کا باب کہ تقدیر کی بھلائی اور برائی اللہ عزوجل کی طرف سے ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 231
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّهُ سَمِعَ مَنْصُورَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ: سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ بْنَ يُوسُفَ الشِّكْلِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ الْفَرَجِيِّ يَقُولُ:" مَعْنَى الرِّضَا فِيهِ ثَلَاثَةُ أَقْوَالٍ:
تَرْكُ الِاخْتِيَارِ، وَسُرُورُ الْقَلْبِ بِمُرِّ الْقَضَاءِ، وَإِسْقَاطُ التَّدْبِيرِ مِنَ النَّفْسِ حَتَّى يُحْكَمَ لَهَا عَلَيْهَا".
ابو عبدالرحمن رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے منصور بن عبداللہ رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا: میں نے عباس بن یوسف شکلی رحمہ اللہ کو کہتے سنا: میں نے ابن الفرجی رحمہ اللہ کو کہتے سنا: ”رضا کے معنی میں تین اقوال ہیں:
اختیار کو چھوڑ دینا، قضائے الٰہی کی تلخی پر دل کا خوش رہنا، اور نفس سے تدبیر کو ساقط کر دینا، یہاں تک کہ اس کے حق میں اور اس کے خلاف جو فیصلہ ہو (اللہ کی طرف سے) وہی نافذ ہو۔“ [شعب الإيمان/الخامس من شعب الايمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل/حدیث: 231]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كالذي قبله (شعب الإيمان ط الرشد: 1/ 396) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: كالذي قبله


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن حبيب السلميثقة ثبت
Shu‘ab al-Iman Hadith 231 in Urdu