🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. الخامس من شعب الإيمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل
ایمان کی شاخوں میں سے پانچویں شاخ: اس بات کا باب کہ تقدیر کی بھلائی اور برائی اللہ عزوجل کی طرف سے ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 232
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَكْرِ بْنَ شَاذَانَ يَقُولُ: سُئِلَ أَبُو عُثْمَانَ الْبِيكَنْدِيُّ عَنِ الرِّضَا قَالَ:" مَنْ لَمْ يَنْدَمْ عَلَى مَا فَاتَ مِنَ الدُّنْيَا، وَلَمْ يَتَأَسَّفْ عَلَيْهَا".
ابو عبدالرحمن رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے ابوبکر بن شاذان رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا: ابو عثمان بیکندی رحمہ اللہ سے رضا کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”رضا والا وہ ہے جو دنیا کی فوت شدہ چیز پر نہ پشیمان ہو اور نہ اس پر افسوس کرے۔“ [شعب الإيمان/الخامس من شعب الايمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل/حدیث: 232]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 1/ 397) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن حبيب السلميثقة ثبت
Shu‘ab al-Iman Hadith 232 in Urdu