🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. فصل
فصل۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3516
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، حَدَّثَنَا شَاذَانُ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرٌ الْأَحْمَرُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ قَالَ: كَانَ يُقَالُ: مَنْ وَسَّعَ عَلَى عِيَالِهِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ لَمْ يَزَالُوا فِي سَعَةٍ مِنْ رِزْقِهِمْ سَائِرَ سَنَتِهِمْ.
وَأَمَّا الِاكْتِحَالُ يَوْمَ عَاشُورَاءَ فَإِنَّمَا رُوِيَ فِي ذَلِكَ بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ بِمَرَّةٍ.
امام ابراہیم بن محمد بن منتشر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ کہا جاتا تھا: ”جو شخص عاشوراء کے دن اپنے اہل و عیال پر (خرچ میں) کشادگی کرتا ہے، وہ پورا سال اپنے رزق میں وسعت ہی میں رہتے ہیں۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”رہا عاشوراء کے دن سرمہ لگانا، تو اس بارے میں جو کچھ روایت کیا گیا ہے وہ نہایت ہی ضعیف سند سے ہے۔“ [شعب الإيمان/الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام/حدیث: 3516]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 334) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥إبراهيم بن محمد بن المنتشر الهمدانيثقة
👤←👥جعفر بن زياد الأحمر
Newجعفر بن زياد الأحمر ← إبراهيم بن محمد بن المنتشر الهمداني
صدوق يتشيع
👤←👥عباس الدوري
Newعباس الدوري ← جعفر بن زياد الأحمر
ثقة حافظ
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← عباس الدوري
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 3516 in Urdu