الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
177. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 3517
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، حَدَّثَنَا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَنِ اكْتَحَلَ بِالْإِثْمَدِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ لَمْ يَرْمَدْ أَبَدًا".
وَكَذَلِكَ رَوَاهُ بِشْرُ بْنُ حَمْدَانَ بْنِ بِشْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ عَنْ عَمِّهِ الْحُسَيْنِ بْنِ بِشْرٍ وَلَمْ أَرَ ذَلِكَ فِي رِوَايَةِ غَيْرِهِ عَنْ جُوَيْبِرٍ، وَجُوَيْبِرٌ ضَعِيفٌ، وَالضَّحَّاكُ لَمْ يَلْقَ ابْنَ عَبَّاسٍ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے عاشوراء کے دن اثمد (سرمہ) لگایا، اس کی آنکھ کبھی نہیں دکھے گی۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اسی طرح اسے بشر بن حمدان بن بشر نیشاپوری نے اپنے چچا حسین بن بشر سے روایت کیا ہے، اور میں نے جویبر سے روایت کرنے والے ان کے علاوہ کسی اور کی روایت میں یہ نہیں دیکھا۔ اور جویبر ضعیف ہے، اور ضحاک کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ملاقات نہیں ہوئی۔“ [شعب الإيمان/الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام/حدیث: 3517]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 334) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عباس | أحد المكثرين من الصحابة | |
👤←👥عبد الله بن عباس عبد الله بن عباس ← عبد الله بن عباس | أحد المكثرين من الصحابة | |
👤←👥محمد بن الصلت التوزي محمد بن الصلت التوزي ← عبد الله بن عباس | صدوق يهم | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← محمد بن الصلت التوزي | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 3517 in Urdu
عبد الله بن عباس ← عبد الله بن عباس