الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
187. فصل أخبار وحكايات في الصيام
فصل: روزوں کے بارے میں اخبار و حکایات۔
حدیث نمبر: 3650
وَبِإِسْنَادِهِ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّيْمِيُّ، حَدَّثَنِي بَعْضُ أَشْيَاخِنَا: أَنَّ رَجُلًا مِنْ عِلْيَةِ هَذِهِ الْأُمَّةِ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ، فَجَزِعَ جَزَعًا شَدِيدًا، وَبَكَى بُكَاءً كَثِيرًا، فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ: مَا أَبْكِي إِلَّا عَلَى أَنْ يَصُومَ الصَّائِمُونَ لِلَّهِ وَلَسْتُ فِيهِمْ، وَيُصَلِّي الْمُصَلُّونَ وَلَسْتُ فِيهِمْ، وَيَذْكُرُهُ الذَّاكِرُونَ وَلَسْتُ فِيهِمْ. فَذَاكَ الَّذِي أَبْكَانِي.
عبیداللہ بن محمد تیمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے ہمارے بعض مشائخ نے بتایا کہ اس امت کے ایک برگزیدہ شخص کی وفات کا وقت آیا تو وہ بہت زیادہ بے قرار ہوئے اور خوب روئے، اس بارے میں ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: ”میں صرف اس لیے رو رہا ہوں کہ اللہ کے لیے روزہ رکھنے والے روزہ رکھیں گے اور میں ان میں نہیں ہوں گا، نماز پڑھنے والے نماز پڑھیں گے اور میں ان میں نہیں ہوں گا، اور ذکر کرنے والے اس کا ذکر کریں گے اور میں ان میں نہیں ہوں گا۔ بس یہی بات مجھے رلا رہی ہے۔“ [شعب الإيمان/الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام/حدیث: 3650]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه رجل لم يسم (شعب الإيمان ط الرشد: 5/ 420) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: فيه رجل لم يسم
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥ابن عائشة | ثقة جواد ، رمي بالقدر ، ولم يثبت | |
👤←👥محمد بن الحسين بن أبى الحسين الكوفي محمد بن الحسين بن أبى الحسين الكوفي ← ابن عائشة |
Shu‘ab al-Iman Hadith 3650 in Urdu
محمد بن الحسين بن أبى الحسين الكوفي ← ابن عائشة