الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
187. فصل أخبار وحكايات في الصيام
فصل: روزوں کے بارے میں اخبار و حکایات۔
حدیث نمبر: 3651
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَثَّامٍ يَقُولُ: قَالَتْ أُمُّ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ لَمَّا مَاتَ مَنْصُورٌ: رَحِمَهُ اللَّهُ: بُنَيُّ صَامَ رَمَضَانَ وَقَامَهُ، فَمَا أَكَلَ وَلَا نَامَ، حَتَّى صَامَهُ وَقَامَهُ.
رَوَاهُ غَيْرُهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ، وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: كَانَ يَصُومُ رَمَضَانَ وَيَقُومُهُ فَمَا يَضَعْ جَنْبَهُ حَتَّى يَنْسَلِخَ.
رَوَاهُ غَيْرُهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ، وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: كَانَ يَصُومُ رَمَضَانَ وَيَقُومُهُ فَمَا يَضَعْ جَنْبَهُ حَتَّى يَنْسَلِخَ.
علی بن عثام رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جب منصور بن معتمر رحمہ اللہ فوت ہوئے تو ان کی والدہ نے کہا: ”میرے بیٹے نے رمضان کے روزے رکھے اور اس کا قیام کیا، چنانچہ اس نے نہ کھایا اور نہ سویا، یہاں تک کہ اس نے اس کے روزے مکمل کر لیے اور اس کا قیام کر لیا۔“
ان کے علاوہ دوسرے راوی نے اسے محمد بن عبدالوہاب سے روایت کیا اور حدیث میں یہ الفاظ کہے: ”وہ رمضان کے روزے رکھتے اور اس کا قیام کرتے تھے، چنانچہ رمضان ختم ہونے تک اپنا پہلو (بستر پر) نہیں رکھتے تھے۔“ [شعب الإيمان/الثالث والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصيام/حدیث: 3651]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن عبد الوهاب حمك | ثقة عارف | |
👤←👥منصور بن المعتمر منصور بن المعتمر ← محمد بن عبد الوهاب حمك | ثقة ثبت ، وكان لا يدلس | |
👤←👥علي بن عثام علي بن عثام ← منصور بن المعتمر | ثقة فاضل | |
👤←👥عمرو بن عبد الله بن درهم المطوعي عمرو بن عبد الله بن درهم المطوعي ← علي بن عثام | ||
👤←👥محمد بن محمد بن محمش الزيادي محمد بن محمد بن محمش الزيادي ← عمرو بن عبد الله بن درهم المطوعي | الفقيه العلامة، كان أماما في المذهب، متبحرا في علم الشروط، بصيرا بالعربية، كبير الشأن، إمام أصحاب الحديث ومسندهم، ومفتيهم |
Shu‘ab al-Iman Hadith 3651 in Urdu
منصور بن المعتمر ← محمد بن عبد الوهاب حمك