الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. معاني المحبة
محبت کے معانی۔
حدیث نمبر: 457
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدٍ الرَّازِيَّ يَقُولُ: كَتَبْتُ مِنْ كِتَابِ أَبِي عُثْمَانَ وَذَكَرَ أَنَّهُ مِنْ كَلَامِ شَاهٍ قَالَ:" مَقَامُ الْمُحِبِّينَ شَوْقُهُمْ إِلَى مَحْبُوبِهِمْ، وَطَلَبُهُمْ رِضَاهُ حِرْصُهُمْ عَلَى خِدْمَتِهِ".
امام ابو عبدالرحمن سلمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن محمد رازی رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا: میں نے ابو عثمان رحمہ اللہ کی کتاب سے نقل کیا، اور انہوں نے ذکر کیا کہ یہ شاہ رحمہ اللہ کا کلام ہے، انہوں نے فرمایا: ”محبت کرنے والوں کا مقام یہ ہے کہ انہیں اپنے محبوب کا شوق ہوتا ہے، وہ اس کی رضا کے طالب ہوتے ہیں اور اس کی خدمت کے حریص ہوتے ہیں۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 457]
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو عثمان النهدي | ثقة ثبت عابد | |
👤←👥محمد بن الحسين بن محمد السلمي محمد بن الحسين بن محمد السلمي ← أبو عثمان النهدي | ليس بالقوي في الحديث، ومرة: تكلموا فيه وليس بعمدة، ومرة: في تصانيفه أحاديث وحكايات موضوعة، وفي حقائق تفسيره: أشياء لا تسوغ أصلا عدها بعض الأئمة من زندقة الباطنية |
Shu‘ab al-Iman Hadith 457 in Urdu
محمد بن الحسين بن محمد السلمي ← أبو عثمان النهدي