🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
296. السابع والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه
ایمان کی شاخوں میں سے سینتالیسویں شاخ: ہر گناہ کا علاج اس سے توبہ کے ذریعے کرنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6663
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِي ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" كَانَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ رَجُلٌ قَتَلَ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ إِنْسَانًا، ثُمَّ خَرَجَ يَسْأَلُ، فَأَتَى رَاهِبًا فَسَأَلَهُ، فَقَالَ: هَلْ مِنْ تَوْبَةٍ؟ قَالَ: لَا، فَقَتَلَهُ، وَجَعَلَ يَسْأَلُ فَقَالَ رَجُلٌ: ائْتِ قَرْيَةَ كَذَا وَكَذَا، فَأَدْرَكَهُ الْمَوْتُ فَنَاءَ بِصَدْرِهِ نَحْوَهَا وَمَاتَ، فَاخْتَصَمَتْ فِيهِ [ مَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ وَ ] مَلَائِكَةُ الْعَذَابِ فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَى هَذِهِ أَنْ تَقَرَّبِي وَأَوْحَى إِلَى هَذِهِ أَنْ تَبَاعَدِي، قَالَ: فَوَجَدُوهُ أَقْرَبَ إِلَى هَذِهِ بِشِبْرٍ، فَغُفِرَ لَهُ:.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ ، هَكَذَا رَوَاهُ شُعْبَةُ .
وَرَوَاهُ هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ .
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنی اسرائیل میں ایک شخص تھا جس نے ننانوے انسانوں کو قتل کیا تھا، پھر وہ (مسئلہ) پوچھنے نکلا۔ چنانچہ وہ ایک راہب کے پاس آیا اور اس سے پوچھا: ”کیا (میرے لیے) توبہ کی کوئی گنجائش ہے؟“ اس نے کہا: ”نہیں۔“ تو اس نے اسے بھی قتل کر دیا۔ پھر وہ پوچھتا پھرتا رہا تو ایک آدمی نے اس سے کہا: ”فلاں فلاں بستی میں چلے جاؤ۔“ (وہ چل پڑا) کہ راستے میں اسے موت نے آ لیا، تو اس نے اپنا سینہ اسی بستی کی طرف جھکا دیا اور فوت ہو گیا۔ پھر اس کے بارے میں رحمت کے فرشتوں اور عذاب کے فرشتوں میں جھگڑا ہوا، تو اللہ تعالیٰ نے (نیکی والی) اس بستی کی طرف وحی فرمائی کہ تو (اس کے) قریب ہو جا، اور (بدی والی) اس بستی کی طرف وحی فرمائی کہ تو دور ہو جا۔ پھر فرمایا: ”دونوں کے درمیان فاصلہ ناپو۔“ تو انہوں نے اسے اس (نیک) بستی کے ایک بالشت زیادہ قریب پایا، چنانچہ اسے بخش دیا گیا۔“
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں محمد بن بشار رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔ شعبہ رحمہ اللہ نے اسی طرح روایت کیا ہے۔
اور اسے ہشام دستوائی رحمہ اللہ نے بھی روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6663]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 283) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥هشام الدستوائيثقة ثبت ، وقد رمي بالقدر
👤←👥شعبة بن الحجاج
Newشعبة بن الحجاج ← هشام الدستوائي
ثقة حافظ , متقن
👤←👥محمد بن بشار بندار
Newمحمد بن بشار بندار ← شعبة بن الحجاج
ثقة
👤←👥مسلم
Newمسلم ← محمد بن بشار بندار
ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه
👤←👥أبو سعيد الخدري
Newأبو سعيد الخدري ← مسلم
له ولأبيه صحبة
👤←👥بكر بن عمرو الناجي
Newبكر بن عمرو الناجي ← أبو سعيد الخدري
ثقة
👤←👥قتادة بن دعامة
Newقتادة بن دعامة ← بكر بن عمرو الناجي
ثقة ثبت
👤←👥شعبة بن الحجاج
Newشعبة بن الحجاج ← قتادة بن دعامة
ثقة حافظ , متقن
👤←👥محمد بن إبراهيم بن أبي عدي القسملي
Newمحمد بن إبراهيم بن أبي عدي القسملي ← شعبة بن الحجاج
ثقة
👤←👥محمد بن بشار بندار
Newمحمد بن بشار بندار ← محمد بن إبراهيم بن أبي عدي القسملي
ثقة
👤←👥أحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري
Newأحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري ← محمد بن بشار بندار
الحافظ، الحجة، العدل، المأمون، المجود
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← أحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 6663 in Urdu