الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
296. السابع والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه
ایمان کی شاخوں میں سے سینتالیسویں شاخ: ہر گناہ کا علاج اس سے توبہ کے ذریعے کرنے کا باب۔
حدیث نمبر: 6664
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِي ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" كَانَ مِمَّنْ قَبْلَكُمْ رَجُلٌ قَتَلَ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ نَفْسًا، فَسَأَلَ عَنْ أَعْلَمِ أَهْلِ الْأَرْضِ فَدُلَّ عَلَى رَاهِبٍ فَأَتَاهُ، فَقَالَ: إِنَّهُ قَتَلَ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ نَفْسًا، فَهَلْ لَهُ مِنْ تَوْبَةٍ؟ فَقَالَ: لَا، فَقَتَلَهُ فَكَمَّلَ بِهِ مِائَةَ، [ ثُمَّ سَأَلَ عَنْ أَعْلَمِ أَهْلِ الْأَرْضِ فَدُلَّ عَلَى رَجُلٍ عَالِمٍ فَأَتَاهُ فَقَالَ: إِنَّهُ قَتَلَ مِائَةَ ] نَفْسٍ فَهَلْ لَهُ مِنْ تَوْبَةٍ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، وَمَنْ يَحُولُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ التَّوْبَةِ؟ انْطَلِقْ إِلَى أَرْضِ كَذَا وَكَذَا، فَإِنَّ بِهَا أُنَاسًا يَعْبُدُونَ اللَّهَ فَاعْبُدْ مَعَهُمْ وَلَا تَرْجِعْ إِلَى أَرْضِكَ، فَإِنَّهَا أَرْضُ سُوءٍ، فَانْطَلَقَ حَتَّى إِذَا أَتَى نِصْفَ الطَّرِيقِ أَتَاهُ الْمَوْتُ، فَاخْتَصَمَتْ فِيهِ مَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ وَمَلَائِكَةُ الْعَذَابِ، فَقَالَتْ مَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ: جَاءَ تَائِبًا مُقْبِلًا إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَقَالَتْ مَلَائِكَةُ الْعَذَابِ: إِنَّهُ لَمْ يَعْمَلْ خَيْرًا قَطُّ، فَأَتَاهُمْ مَلَكٌ فِي صُورَةِ آدَمِيٍّ فَجَعَلُوهُ بَيْنَهُمْ، فَقَالَ: قِيسُوا مَا بَيْنَ الْأَرْضَيْنِ فَإِلَى أَيِّتِهِمَا كَانَ أَدْنَى فَهُوَ لَهُ، فَقَاسُوا فَوَجَدُوهُ أَدْنَى إِلَى الْأَرْضِ الَّتِي أَرَادَ، فَقَبَضْتُهُ مَلَائِكَةُ الرَّحْمَةِ".
قَالَ قَتَادَةُ : فَقَالَ الْحَسَنُ : ذُكِرَ لَنَا أَنَّهُ [ لَمَّا أَتَاهُ الْمَوْتُ ] نَاءَ بِصَدْرِهِ.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّى .
وَقَوْلُهُ:" نَاءَ بِصَدْرِهِ" يُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ الْمُرَادُ بِهِ تَبَاعَدَ عَنْ مَعَاصِيهِ وَتَكَرَّهَ عَلَيْهَا.
قَالَ قَتَادَةُ : فَقَالَ الْحَسَنُ : ذُكِرَ لَنَا أَنَّهُ [ لَمَّا أَتَاهُ الْمَوْتُ ] نَاءَ بِصَدْرِهِ.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّى .
وَقَوْلُهُ:" نَاءَ بِصَدْرِهِ" يُحْتَمَلُ أَنْ يَكُونَ الْمُرَادُ بِهِ تَبَاعَدَ عَنْ مَعَاصِيهِ وَتَكَرَّهَ عَلَيْهَا.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سے پہلے لوگوں میں ایک آدمی تھا جس نے ننانوے آدمی قتل کیے تھے، اس نے روئے زمین کے سب سے بڑے عالم کے بارے میں پوچھا تو اسے ایک راہب کا پتا بتایا گیا، وہ اس کے پاس آیا اور کہا: اس نے ننانوے جانیں قتل کی ہیں، کیا اس کی توبہ قبول ہو سکتی ہے؟ راہب نے کہا: نہیں، تو اس نے راہب کو بھی قتل کر کے سو پورے کر دیے۔ پھر اس نے روئے زمین کے سب سے بڑے عالم کے بارے میں پوچھا تو اسے ایک عالم کا پتا بتایا گیا، وہ اس کے پاس آیا اور کہا: اس نے سو جانیں قتل کی ہیں، کیا اس کی توبہ قبول ہو سکتی ہے؟ عالم نے کہا: ہاں، اور اس کے اور توبہ کے درمیان کون حائل ہو سکتا ہے؟ تم فلاں فلاں سرزمین کی طرف چلے جاؤ، وہاں کچھ لوگ اللہ کی عبادت کرتے ہیں، تم بھی ان کے ساتھ اللہ کی عبادت کرو اور اپنی سرزمین کی طرف واپس نہ جانا کیونکہ وہ بُری جگہ ہے۔ چنانچہ وہ چل پڑا، یہاں تک کہ جب آدھے راستے میں پہنچا تو اسے موت آ گئی۔ پھر رحمت کے فرشتوں اور عذاب کے فرشتوں میں اس کے بارے میں جھگڑا ہو گیا۔ رحمت کے فرشتوں نے کہا: یہ توبہ کرتے ہوئے اللہ عزوجل کی طرف متوجہ ہو کر آیا تھا۔ اور عذاب کے فرشتوں نے کہا: اس نے کبھی کوئی نیکی نہیں کی۔ تب ان کے پاس ایک فرشتہ انسانی صورت میں آیا تو انہوں نے اسے اپنے درمیان فیصل مقرر کر لیا۔ اس نے کہا: دونوں زمینوں کے درمیان فاصلہ ناپ لو، وہ جس زمین کے زیادہ قریب ہو وہ اسی کا ہے۔ انہوں نے ناپا تو اسے اس زمین کے زیادہ قریب پایا جس کا اس نے ارادہ کیا تھا، چنانچہ رحمت کے فرشتوں نے اس کی روح قبض کی۔“
قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہم سے ذکر کیا گیا ہے کہ جب اسے موت آئی تو وہ اپنے سینے کے بل (نیک بستی کی طرف) جھک گیا۔“
امام مسلم رحمہ اللہ نے اسے «الصحیح» میں محمد بن مثنیٰ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
اور (امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ) ان کے قول ”وہ اپنے سینے کے بل جھک گیا“ میں یہ احتمال ہے کہ اس سے مراد یہ ہو کہ وہ اپنے گناہوں سے دور ہو گیا اور ان سے بیزار ہو گیا۔ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6664]
قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہم سے ذکر کیا گیا ہے کہ جب اسے موت آئی تو وہ اپنے سینے کے بل (نیک بستی کی طرف) جھک گیا۔“
امام مسلم رحمہ اللہ نے اسے «الصحیح» میں محمد بن مثنیٰ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
اور (امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ) ان کے قول ”وہ اپنے سینے کے بل جھک گیا“ میں یہ احتمال ہے کہ اس سے مراد یہ ہو کہ وہ اپنے گناہوں سے دور ہو گیا اور ان سے بیزار ہو گیا۔ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6664]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 284) .»
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) 3/ 2119 رقم 47، وأحمد فى (مسنده) 3/ 72»
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) 3/ 2119 رقم 47، وأحمد فى (مسنده) 3/ 72»
الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو موسى الزمن | ثقة ثبت | |
👤←👥مسلم مسلم ← أبو موسى الزمن | ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه | |
👤←👥الحسن البصري الحسن البصري ← مسلم | ثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس | |
👤←👥قتادة بن دعامة قتادة بن دعامة ← الحسن البصري | ثقة ثبت | |
👤←👥الحسن البصري الحسن البصري ← قتادة بن دعامة | ثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس | |
👤←👥بكر بن عمرو الناجي بكر بن عمرو الناجي ← الحسن البصري | ثقة | |
👤←👥قتادة بن دعامة قتادة بن دعامة ← بكر بن عمرو الناجي | ثقة ثبت | |
👤←👥معاذ بن هشام الدستوائي معاذ بن هشام الدستوائي ← قتادة بن دعامة | صدوق ربما وهم | |
👤←👥أبو موسى الزمن أبو موسى الزمن ← معاذ بن هشام الدستوائي | ثقة ثبت | |
👤←👥أحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري أحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري ← أبو موسى الزمن | الحافظ، الحجة، العدل، المأمون، المجود | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← أحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 6664 in Urdu
مسلم ← أبو موسى الزمن