الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
334. فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها
فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔
حدیث نمبر: 8099
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الْجُرْجَانِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدَ بْنَ الْقَاسِمِ الْأَنْبَارِيَّ - مُؤَدِّبَ الْخَلِيفَةِ - يَقُولُ: أَنْشِدْنِي أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، أَنْشِدْنِي الْأَصْمَعِيُّ.
وَمَا شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى لَئِيمٍ إِذَا شَتَمَ الْكَرِيمَ مِنَ الْجَوَابِ مُشَارَكَةُ اللَّئِيمِ بِلَا جَوَابِ
أَشَدُّ عَلَى اللَّئِيمِ مِنَ السِّبَابِ
وَمَا شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى لَئِيمٍ إِذَا شَتَمَ الْكَرِيمَ مِنَ الْجَوَابِ مُشَارَكَةُ اللَّئِيمِ بِلَا جَوَابِ
أَشَدُّ عَلَى اللَّئِيمِ مِنَ السِّبَابِ
امام حاکم ابوعبداللہ رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ میں نے ابوعبداللہ جرجانی رحمہ اللہ کو کہتے سنا: میں نے خلیفہ کے مؤدّب ابوبکر محمد بن قاسم انباری رحمہ اللہ کو کہتے سنا کہ احمد بن عبید رحمہ اللہ نے مجھے اشعار سنائے، (انہوں نے کہا) امام اصمعی رحمہ اللہ نے مجھے سنائے:
”جب کوئی کمینہ شریف آدمی کو گالی دے تو کمینے کے نزدیک اس سے بڑھ کر کوئی چیز پسندیدہ نہیں کہ اسے جواب دیا جائے، کیونکہ جواب دینے میں کمینے کی شرکت ہو جاتی ہے۔
اور بغیر جواب دیے رہنا کمینے پر گالی گلوچ سے کہیں زیادہ سخت ہوتا ہے۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8099]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار | الإمام الحافظ المجود | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 8099 in Urdu
الحاكم ← أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار