الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
334. فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها
فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔
حدیث نمبر: 8100
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ فِي" التَّارِيخِ"، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْفَقِيهَ، وَتَعَرَّضَ لَهُ بَعْضُ الْغُرَبَاءِ بِالسَّفَهِ، فَأَسْمَعَهُ وَهُوَ سَاكِتٌ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ سَفَهِ عَلَيْهِ، أَنْشَأَ أَبُو بَكْرٍ يَقُولُ:
شَاتَمَنِي كَلْبُ بَنِي مَسْمَعٍ فَصُنْتُ عَنْهُ النَّفْسَ وَالْعِرْضَا وَلَمْ أُجِبْهُ لِاحْتِقَارِي لَهُ
مَنْ ذَا يَعَضُّ الْكَلْبَ إِنْ عَضَّا
شَاتَمَنِي كَلْبُ بَنِي مَسْمَعٍ فَصُنْتُ عَنْهُ النَّفْسَ وَالْعِرْضَا وَلَمْ أُجِبْهُ لِاحْتِقَارِي لَهُ
مَنْ ذَا يَعَضُّ الْكَلْبَ إِنْ عَضَّا
امام حاکم ابوعبداللہ رحمہ اللہ نے اپنی ”تاریخ“ میں بیان کیا کہ میں نے فقیہ ابوبکر محمد بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو (یہ واقعہ بیان کرتے) سنا کہ کچھ اجنبی لوگوں میں سے ایک شخص ان کے سامنے بدتمیزی سے پیش آیا اور انہیں برا بھلا کہتا رہا، جبکہ وہ خاموش سنتے رہے۔ جب وہ ان کے خلاف اپنی بدزبانی سے فارغ ہو گیا تو ابوبکر رحمہ اللہ نے یہ اشعار پڑھے:
”بنو مسمع کے کتے نے مجھے گالی دی تو میں نے اپنی جان اور اپنی عزت کو اس سے بچائے رکھا،
اور میں نے اسے اس لیے جواب نہیں دیا کہ میں اسے حقیر سمجھتا ہوں، بھلا اگر کتا کاٹ لے تو کتے کو کون کاٹتا ہے؟“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8100]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحاكم | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 8100 in Urdu