الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
384. السابع والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الجار
ایمان کی شاخوں میں سے سڑسٹھویں شاخ: پڑوسی کے اکرام کا باب۔
حدیث نمبر: 9112
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنِ بِلَالٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ - حَ.
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، قَالَ حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَاسِعٍ، قَالَ قَالَ مُسْلِمُ بْنُ يَسَارٍ: مَا غَبَطْتُ رَجُلًا بِشَيْءٍ مِنَ الدُّنْيَا مَا غْبَطْتُهُ بِثَلَاثٍ بِزَوْجَةٍ صَالِحَةٍ، وَبِجَارٍ صَالِحٍ وَبِمَسْكَنٍ وَاسِعٍ.
وَفِي رِوَايَةِ وَكِيعٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: مَا غَبَطْتُ أَحَدًا بِشَيْءٍ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا جَارٌ صَالِحٌ أَوْ مَسْكَنٌ وَاسِعٌ أَوْ زَوْجَةٌ صَالِحَةٌ.

محمد بن واسع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مسلم بن یسار رحمہ اللہ نے فرمایا: ”میں نے دنیا کی کسی چیز پر کسی شخص پر اتنا رشک نہیں کیا جتنا تین چیزوں پر کیا ہے: نیک بیوی، نیک پڑوسی اور کشادہ گھر۔“
اور وکیع کی حماد سے، انہوں نے محمد بن واسع سے، انہوں نے مسلم بن یسار رحمہ اللہ سے روایت میں ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے دنیا کی کسی چیز پر کسی پر رشک نہیں کیا، سوائے نیک پڑوسی، یا کشادہ گھر، یا نیک بیوی کے۔“ [شعب الإيمان/السابع والستون من شعب الايمان وهو باب في اكرام الجار/حدیث: 9112]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 104) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 9112 in Urdu
محمد بن واسع بن جابر ← مسلم بن يسار