🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9439
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْأَزْرَقُ، حَدَّثَنَا السَّهْمِيُّ، حَدَّثَنَا سِنَانٌ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ابْنَةٌ لِي كَذَا وَكَذَا فَذَكَرَتْ حُسْنَهَا وَجَمَالَهَا فَآثَرْتُكَ بِهَا قَالَ:"قَدْ قَبِلْتُهَا" فَلَمْ تَزَلْ تَمْدَحُهَا حَتَّى ذَكَرَتْ أَنَّهَا لَمْ تُصْدَعْ وَلَمْ تَشْتَكِ شَيْئًا قَطُّ، قَالَ:"لَا حَاجَةَ لِي فِي ابِنْتِكِ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میری ایک بیٹی ہے جو ایسی اور ایسی ہے“ اور اس نے اس کے حسن و جمال کا ذکر کیا، (پھر کہا:) ”تو میں نے اسے (آپ کے نکاح کے لیے) آپ کے لیے چن لیا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے اسے قبول کر لیا۔“ وہ اس کی تعریف کرتی رہی یہاں تک کہ اس نے یہ بھی بتایا کہ اسے کبھی سر درد نہیں ہوا اور نہ کبھی کوئی شکایت لاحق ہوئی۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے تیری بیٹی کی کوئی حاجت نہیں۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9439]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 308) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 3/ 155، وأبو يعلى فى (مسنده) 7/ 232 رقم 4234»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالكصحابي مشهور
👤←👥أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار
Newأحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار ← أنس بن مالك
الإمام الحافظ المجود
👤←👥علي بن أحمد بن عبدان الشيرازي
Newعلي بن أحمد بن عبدان الشيرازي ← أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار
ثقة مشهور عالي الإسناد
Shu‘ab al-Iman Hadith 9439 in Urdu