🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9440
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ: أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجِيهَ آلِ فُلَانٍ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَا رُزِئْتَ فِي مَالٍ وَلَا وَلَدٍ" قَالَ: لَا، قَالَ:"إِنَّ أَبْغَضَ عِبَادِ اللَّهِ إِلَى اللَّهِ الْعِفْرِيتُ النِّفْرِيتُ الَّذِي لَمْ يُرْزَأْ فِي مَالٍ وَلَا وَلَدٍ" قَالَ: فَبَايَعَهُ بِأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ.
هَكَذَا جَاءَ مُرْسَلًا.
ابو عثمان (نہدی) رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا جو فلاں خاندان کا معزز آدمی تھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”کیا تجھے مال اور اولاد میں کبھی کوئی نقصان پہنچا ہے؟“ اس نے کہا: ”نہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے بندوں میں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ وہ خبیث اور سرکش شخص ہے جسے مال اور اولاد میں کبھی کوئی نقصان نہ پہنچا ہو۔“ راوی کہتے ہیں: ”پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں کے سروں سے اس سے بیعت لی۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”یہ روایت اسی طرح مرسل آئی ہے۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9440]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو عثمان النهديثقة ثبت عابد
👤←👥عاصم بن سليمان الأحول
Newعاصم بن سليمان الأحول ← أبو عثمان النهدي
ثقة
👤←👥شعبة بن الحجاج
Newشعبة بن الحجاج ← عاصم بن سليمان الأحول
ثقة حافظ , متقن
👤←👥سعيد بن عامر الضبعي
Newسعيد بن عامر الضبعي ← شعبة بن الحجاج
ثقة صالح
👤←👥محمد بن يونس الكديمي
Newمحمد بن يونس الكديمي ← سعيد بن عامر الضبعي
ضعيف
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن يونس الكديمي
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 9440 in Urdu