🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9509
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنَازِلٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ يَعْنِي حَمْدُونَ الْقَصَّارَ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا النَّصْرِ يَقُولُ: أُدْخِلَ عَلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ فِي مَرَضِهِ طَبِيبٌ نَصْرَانِيُّ فَوَلَّى وَجْهَهُ إِلَى الْحَائِطِ فَلَمَّا خَرَجَ أَتْبَعَهُ بَصَرَهُ فَقَالَ مَا بَعْدَمَا صَرَفْتَ عَنِّي مَا هُوَ فِيهِ فَاصْنَعْ بِي مَا شِئْتَ.
ابونصر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابوبکر بن عیاش رحمہ اللہ کی بیماری کے دوران ان کے پاس ایک نصرانی طبیب لایا گیا تو انہوں نے اپنا منہ دیوار کی طرف پھیر لیا۔ جب وہ طبیب باہر چلا گیا تو انہوں نے اپنی نگاہ اس کے پیچھے لگائے رکھی اور کہا: ”جب تو نے مجھ سے وہ چیز پھیر دی جس (حال) میں یہ ہے، تو اب جو چاہے میرے ساتھ کر۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9509]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر بن عياشثقة عابد ، إلا أنه لما كبر ساء حفظه ، وكتابه صحيح
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← أبو بكر بن عياش
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 9509 in Urdu