🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9510
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ مُحَمَّدَ بْنَ أَحْمَدَ بْنِ مَحْبُوبٍ الزَّاهِدُ يَقُولُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ (خُبَيْقٍ) يَقُولُ: كَانَ مُوسَى بْنُ طَرِيفٍ يَقُولُ:
إِذَا أَبْقَتِ الدُّنْيَا عَلَى الْمَرْءِ دِينَهُ فَمَا فَاتَهُ مِنْهَا فَلَيْسَ بِضَائِرِ
امام حاکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے ابو العباس محمد بن احمد بن محبوب زاہد رحمہ اللہ کو کہتے سنا: میں نے محمد بن مسیب رحمہ اللہ کو کہتے سنا: میں نے عبداللہ بن خبیق رحمہ اللہ کو کہتے سنا: موسیٰ بن طریف رحمہ اللہ کہا کرتے تھے: ”جب دنیا آدمی کے دین کو سلامت رہنے دے تو اس میں سے جو کچھ اس سے فوت ہو جائے وہ اسے کچھ نقصان نہیں پہنچاتا۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9510]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن المسيب الإسفنجي
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن المسيب الإسفنجي
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 9510 in Urdu