الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
حدیث نمبر: 9604
قَالَ: وَسَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ: مَنْ لَمْ يَحْتَمِلِ الْغَمَّ وَالْأَذَى لَمْ يَدْخُلْ فِيمَا يُحِبُّ.
حسن بن عمرو رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام بشر بن حارث رحمہ اللہ کو یہ بھی فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص غم اور اذیت کو برداشت نہ کرے، وہ اس چیز میں داخل نہیں ہو سکتا جسے وہ پسند کرتا ہے۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9604]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: جيد (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 388) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: جيد
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥بشر بن الحارث الحافي | الزاهد الجليل المشهور ، ثقة قدوة |
Shu‘ab al-Iman Hadith 9604 in Urdu