🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9605
قَالَ: وَسَمِعْتُ بِشْرًا يَقُولُ: إِذَا أَحَبَّ اللَّهُ أَنْ يُتْحِفَ الْعَبْدَ سَلَّطَ عَلَيْهِ مَنْ يُؤْذِيهِ قَالَ: وَقَالَ سُفْيَانُ: لَا خَيْرَ فِيمَنْ لَا يُؤْذَى.
حسن بن عمرو رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام بشر رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو تحفہ عطا کرنا چاہتا ہے تو اس پر کسی ایسے شخص کو مسلط کر دیتا ہے جو اسے تکلیف پہنچائے۔“ راوی کہتے ہیں: اور امام سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اس شخص میں کوئی خیر نہیں جسے اذیت نہ پہنچائی جائے۔“ [شعب الإيمان/السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة/حدیث: 9605]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 388) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه


Shu‘ab al-Iman Hadith 9605 in Urdu